Tuesday, July 27, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

فیصل آباد: پلازے کی تیسری منزل پر آگ لگ گئی ، ریسکیو ٹیمیں بجھانے میں مصروف

فیصل آباد: پلازے کی تیسری منزل پر آگ لگ گئی ، ریسکیو ٹیمیں بجھانے میں مصروف
May 20, 2016
  فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد میں جڑانوالہ روڈ پر پلازہ کی تیسری منزل پر آگ لگ گئی ۔ تفصیلات کےمطابق فیصل آباد میں جڑانوالا کے روڈ پر پلازہ کی تیسری منزل پر آگ لگ گئی ہے ۔ ریسکیو  کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ پلازہ  میں محصور لوگوں کو نکال لیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آگ کے باعث لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے ۔