Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فیصل آباد کے 10قومی حلقوں میں ن لیگ 8پر پیچھے ہے ،غیرسرکاری نتائج

فیصل آباد کے  10قومی حلقوں میں ن لیگ 8پر پیچھے ہے ،غیرسرکاری نتائج
July 25, 2018
فیصل آباد ( 92 نیوز )ملک بھر میں عام انتخابات 2018 کی پولنگ کا عمل  مکمل ہو گیا ہے جب کہ ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے ۔ اب تک موصول ہونےو الے غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق فیصل آباد کی تمام  10 قومی اسمبلی کی نشستوں میں سے 8 پر مسلم لیگ ن پیچھے ہے ۔ اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق فیصل آباد میں قومی اسمبلی کے 10 حلقوں میں سے 5 پر پاکستان تحریک انصاف جب کہ 2  پر  مسلم لیگ ن  کے امیدوار آگے ہیں جب کہ ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  ایک سیٹ پر پاکستان تحریک اسلام  جب کہ دو نشستوں پر آزاد امیدوار آگے ہیں ۔