Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

فیصل آباد میں غیرقانونی شادی ہال قومی خزانے کو نقصان پہنچانے لگے

فیصل آباد میں غیرقانونی شادی ہال قومی خزانے کو نقصان پہنچانے لگے
February 14, 2018

فیصل آباد ( 92 نیوز ) فیصل آباد کے درجنوں غیر قانونی شادی ہالز قومی خزانے کو نقصان پہنچانے میں مصروف ہیں ۔ کوئی بھی شادی ہال مالک ایف بی آر کو ٹیکس نہیں دے رہا

فیصل آباد میں سالانہ لاکھوں کا ٹیکس واجب الادا ہونے کے باوجود چند ہزار ٹیکس دیکر ٹرخایا جا رہا ہے ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایسے شادی ہالز کی فہرست جاری کر دی ہے جن کے مالکان ٹیکس بچا کر محکمے کو دھوکہ دے رہے ہیں ۔