Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فیصل آباد: مضرصحت اور ناقص ٹافیاں بنانے والے فیکٹری پکڑی گئی

 فیصل آباد: مضرصحت اور ناقص ٹافیاں بنانے والے فیکٹری پکڑی گئی
September 3, 2015
فیصل آباد(92نیوز) فیصل آباد  میں مضر صحت اور ناقص ٹافیاں بنانے والی فیکٹری پکڑی   گئی  پولیس نے  ایک ملازم  کو  گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق ضلعی  انتظامیہ فیصل آباد   کا ناقص اور مضر صحت اشیاء بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہےفوڈ  اتھارٹی  کی ٹیم نے ستیانہ روڈ پر ٹافیاں بنانے والی  ایک  فیکٹری پر چھاپہ مار اتو وہاں مضر صحت اور ناقص طریقے سے ٹافیاں تیار کی جارہی تھیں  فیکٹری  میں لیبر لاز کی  بھی خلاف ورزی کی  جار ہی تھی اور بچوں  سے  مشقت  کرائی  جا  رہی  تھی انتظامیہ نے   فیکٹری  سیل  کرکے  ایک  ملازم کو  گرفتار کرلیا۔