Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

فیصل آباد : شادی کی تقریب میں فائرنگ بچہ جاں بحق

فیصل آباد : شادی کی تقریب میں فائرنگ بچہ جاں بحق
December 19, 2016

 فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے نو سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ دولہا کا والد بھی  زخمی ہوگیا ۔

 پولیس کے مطابق فائرنگ نشے میں دھت تین افراد نے کی جبکہ  دولہے کی ماں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ دوسری طرف  مظفر گڑھ کے علاقے رنگپور میں بھی شادی پر ہوائی فائرنگ سے دولہا کا بھائی شدید زخمی ہوگیا ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔