Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فیصل آباد : تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

فیصل آباد : تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
April 30, 2016
فیصل آباد(92نیوز)فیصل آبادکے علاقے مدینہ ٹاؤن میں تین  نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں بے دردی سے قتل کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں تین نامعلوم کی لاشیں ملی ہیں ۔پولیس کے مطابق تینوں افراد کو بے دردی سے قتل کیا گیا ہے ۔ پولیس نے لاشیں اپی تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیاہے جبکہ قاتلوں کی تلاش جاری ہے ۔  
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔