Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فیصل آباد : انتخابی دفتر پر فائرنگ سے 4افراد زخمی

فیصل آباد : انتخابی دفتر پر فائرنگ سے 4افراد زخمی
October 12, 2015
فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں  انتخابی دفتر پر فائرنگ  سے4افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ ن لیگ کے ایم پی اے ملک نواز کے بھائیوں نے کی۔ تفصیلات کےمطابق فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں انتخابی دفتر پر فائرنگ سے 4افراد زخمی ہوگئے ،جنہیں فوری ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ زخمیوں نے الزام لگایا ہے کہ لیگی ایم پی اے ملک نواز کے بھائیوں نے ان پر فائرنگ کی ۔ وزیر مملکت عابد شیر علی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ محمود آباد پہنچ گئے جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی  پہنچ گئی ہے ۔  
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔