Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فیصل آباد : افغان بستیوں میں سرچ آپریشن 80مشتبہ افراد گرفتار

فیصل آباد : افغان بستیوں میں سرچ آپریشن 80مشتبہ افراد گرفتار
March 31, 2016
فیصل آباد(92نیوز)فیصل آبادکی افغان بستیوں میں سرچ آپریشن کےدوران اسی سےزائد مشتبہ افرادکوحراست میں لےلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق سانحہ گلشن پارک کے بعد پنجاب بھر میں شرچ آپریشن کو تیز کر دیا گیا ہے ۔ فیصل آباد میں بھی افغان بستیوں میں حساس اداروں نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے اسی مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔ سرچ آپریشن میں تین ایس پی اورچھ ڈی ایس پی حصہ لےرہےہیں۔