Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

فیصل آباد ، نامعلوم افراد نے مریم نواز کے بینرز پر سیاہی پھینک دی

فیصل آباد ، نامعلوم افراد نے مریم نواز کے بینرز پر سیاہی پھینک دی
March 6, 2018

فیصل آباد ( 92 نیوز ) فیصل آباد  نامعلوم افراد نے مریم نواز کے بینرز پر سیاہی پھینک دی ۔

سیاہی پھینکنے کے بعد متعدد پوسٹرز پھاڑ بھی دیئے گئے ہیں ۔ مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے سوشل میڈیا کنونشن کیلئے  مختلف شاہراؤں پر ہزاروں فلیکسز لگا رکھے ہیں ۔

مسلم لیگ ن کا فیصل آباد میں ورکرز کنونشن 8 مارچ کو ہوگا۔

قبل ازیں مسلم لیگ ن کے سرگودھا میں ہونے والے ورکرز کنونشن سے قبل  بھی نامعلوم افراد نے مریم نواز کی تصاویر پر سیاہی سے حمزہ لکھ دیا تھا ۔