Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

فیصل آباد ، سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد ، سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
February 27, 2018

فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔ دہشت گردوں سے بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔
مکوانہ بائی پاس کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔
دہشت گردوں کی شناخت اللہ وسایا اور مجاہدین خان کے نام سے ہوئی ۔
سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کرنا چاہتے تھے ۔ دونوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔