Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فیصل آباد ،طلال چودھری کی دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست مسترد

فیصل آباد ،طلال چودھری کی دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست مسترد
July 28, 2018
فیصل آباد ( 92 نیوز ) فیصل آباد میں این اے 102 سے  طلال چودھری کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما ریٹرننگ افسر کو دوبارہ گنتی کا جواز نہ پیش کر سکے جس کے باعث ان کی درخواست رد کر دی گئی ۔ طلال چودھری فیصل آباد کے حلقہ این اے 102 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار تھے ۔