Monday, October 3, 2022

فیصل آباد : ڈجکوٹ کے قریب مسافر بس الٹنے سے 20افراد زخمی

فیصل آباد : ڈجکوٹ کے قریب مسافر بس الٹنے سے 20افراد زخمی
فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد کے نواحی علاقے ڈجکوٹ میں مسافر بس الٹںے سے 20سے زائد مسافروں کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ عینی شاہدین کے مطابق بس تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی جس سے 20سے زائد مسافروں کی زخمی ہوئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔