Sunday, October 2, 2022

فیصل آباد : پی ٹی آئی کے جلسے میں ایک بارپھر ڈنڈے چل گئے

فیصل آباد : پی ٹی آئی کے جلسے میں ایک بارپھر ڈنڈے چل گئے
فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جلسے میں ایک بارپھر بدنظمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اسٹیج پر چڑھنے کی کوشش میں کارکنوں میں دھکم پیل ہوگئی جبکہ کارڈز کے بغیراسٹیج پر آنے والوں کوروکنے کیلئے ڈنڈے چل گئے۔ پی پی کے منحرف رہنما راجہ ریاض کو اسٹیج پر چڑھنے کے دوران دھکم پیل کا سامنا کرنا پڑا۔