Wednesday, October 5, 2022

فیصل آباد میں منی میراتھن ریس

فیصل آباد میں منی میراتھن ریس
فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد میں 23 مارچ کے حوالے سے منی میرا تھن ریس منعقد کی گئی ۔ ریس میں نویں جماعت کے طالب علم نے تیسری پوزیشن حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا ۔