فیصل آباد میں سیزنل انفلوائنزا سے پہلی ہلاکت ہو گئی
فیصل آباد ( 92 نیوز ) فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں سیزنل انفلوائنزا سے پہلی ہلاکت ہوگئی ۔
غلام محمد آباد کی رہائشی 62 سالہ امتیاز بی بی الائیڈ اسپتال میں دم توڑگئی ۔
میڈیکل رپورٹ میں مریِضہ میں سیزنل انفلوئنزا کی تصدیق ہوئی تھی۔