[email protected]Raiwind Rd, Bhobtian, Lahore, Punjab
رَبَّنَا وَاٰ تِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰى رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۗ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيْعَا دَ.
خداوندا! جو وعدے تو نے اپنے رسولوں کے ذریعہ سے کیے ہیں اُن کو ہمارے ساتھ پورا کر اور قیامت کے دن ہمیں رسوائی میں نہ ڈال، بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ہے".
(3: Verse 194)
فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں زرعی یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طالبہ کی لاش برآمد ہوئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق بی ایس کی طالبہ نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کی۔ لاش پوسٹمارٹم کے لیے الائیڈ اسپتال منتقل کر دی گئی۔