Sunday, September 25, 2022

فیصل آباد میں ختم نبوت کانفرنس کی تیاریاں جاری ہیں

فیصل آباد میں ختم نبوت کانفرنس کی تیاریاں جاری ہیں

فیصل آباد ( 92 نیوز ) فیصل آباد کے تاریخی دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں ختم نبوت کانفرنس کی تیاریاں اس وقت اپنے عروج پر ہیں ۔ جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے منتظمین کو کانفرنس کے انعقاد کے لیے   اجازت دے دی گئی ہے ۔
جلسہ گاہ میں ہزاروں کی تعداد میں کرسیاں لگائی جا رہی ہیں جبکہ منتظمین کا کہنا ہے کہ کارکنان کی تعداد کی پیش نظر گراؤنڈ میں جگہ کم پڑنے کا خدشہ ہے ۔