فیصل آباد ،موٹروے پر پی ٹی آئی کارکنوں کی بس الٹ گئے ، دس زخمی
![فیصل آباد ،موٹروے پر پی ٹی آئی کارکنوں کی بس الٹ گئے ، دس زخمی](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/trafic-accedent.jpg)
فیصل آباد ( 92 نیوز ) فیصل آباد میں موٹر وے پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی بس الٹ گئی حادثے میں دس افراد زخمی ہو گئے ۔
بس کو حادثہ ساہیانوالہ انٹر چینج کے قریب پیش آیا ، تین زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے فیصل آباد حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جلسے میں شرکت کیلئے آنے والے قافلوں سے احتیاط کی اپیل کی ہے ۔