فیصل آباد : سٹیج اداکارہ صنم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،محفوظ رہیں
![فیصل آباد : سٹیج اداکارہ صنم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،محفوظ رہیں](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2016/04/sanam.jpg)
فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد کے علاقے نڑوالا چوک میں نامعلوم افراد نے اسٹیج اداکارہ صنم پر فائرنگ کردی ۔
فائرنگ کے نیتجے میں ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ اداکارہ فائرنگ واقعہ میں محفوظ رہیں ۔
ذرائع کےمطابق فائرنگ کا واقعہ نڑوالا چوک میں تھیٹر کے باہر پیش آیا ۔