فیصل آباد ، ستیانہ روڈ پر رات کے اندھیرے میں برقعہ پوش کی دکانوں پر فائرنگ

فیصل آباد ( 92 نیوز ) فیصل آباد میں ستیانہ روڈ کے علاقے نور پورہ میں برقعہ پوش نے رات گئے دکانوں پر فائرنگ کی ۔
برقعہ پوش فلمی انداز میں بند دکانوں پر گولیاں برسا کر فرار ہو گیا ، دکانداروں نے اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دے دی ۔
دکاندار کہتے ہیں لڑکی کا روپ دھار کر فائرنگ کرنیوالا لڑکا معلوم ہوتا ہے۔