Saturday, July 27, 2024

فیصل آباد : زہریلا کھانا کھانے سے 2خواتین جاں بحق

فیصل آباد : زہریلا کھانا کھانے سے 2خواتین جاں بحق
April 7, 2016
  فیصل آباد(92نیوز)فیصل آبادکےعلاقے نشاط آباد میں زہریلےکھانےسےدو خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ پانچ افراد کی حالت غیرہونےپراسپتال منتقل کردیاگیاہے۔