Monday, January 30, 2023

فیصل آباد ، زمین کے تنازع پر دو فائرنگ سے 3 افراد ہلاک،12زخمی

فیصل آباد ، زمین کے تنازع پر دو فائرنگ سے 3 افراد ہلاک،12زخمی
فیصل آباد ( 92 نیوز ) فیصل آبادمیں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں آکر 3 افراد جاں بحق  جبکہ 12 زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے واقعے میں ملوث 6 افراد کو حراست میں لے لیا۔