Saturday, July 27, 2024

فیس بک کے سی ای او نے ڈیٹا لیک کرنے پر معافی مانگ

فیس بک کے سی ای او نے ڈیٹا لیک کرنے پر معافی مانگ
March 25, 2018

لندن ( 92 نیوز) صارفین کا ڈیٹالیک کرنے کے معاملے پر فیس بک  کے سی ای او نے برطانوی شہریوں سے معافی مانگ لی۔

مارک زکر برگ نے معافی لوگوں کے اعتبار کو ٹھیس پہنچنے پر مانگی،

فیس بک نے برطانوی اخبار میں پورے صفحہ پر معافی کا اشتہار چھپوایا۔