Friday, December 2, 2022

فیس بک اور ٹوئٹرسے گستاخانہ پیجز بلاک کردیئے گئے

فیس بک اور ٹوئٹرسے گستاخانہ پیجز بلاک کردیئے گئے
اسلام آباد(92نیوز)فیس بک اور ٹوئٹر سےگستاخانہ پیجزبلاک کردیےگئے۔ ذرائع کے مطابق  پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ پیجز بند کرنے کیلئے کارروائی شروع کرتے ہوئے فیس بک اورٹویٹرانتظامیہ سےرابطہ کیا ہے ۔ فیس بک انتظامیہ نےپی ٹی اے کو تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔