فیروزوالا، جی ٹی روڈ پر راہگیروں کو لوٹنے والے 4ڈاکو گرفتار
فیروزوالا( 92 نیوز ) فیروزوالا میں جی ٹی روڈ پر راہگیروں کو لوٹنے والے چار ڈاکوؤں کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔
ملزموں سے اسلحہ اور 5لاکھ 10 ہزار روپے برآمد ہوئے ہیں ۔
ملزموں کی شناخت فضل الرحمان،نعیم،طاہر اور نعمان کے نام سے ہوگئی۔