Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کا امتحانی نتیجہ روکنے کا معاملہ، راولپنڈی بورڈ کی انکوائری شروع

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کا امتحانی نتیجہ روکنے کا معاملہ، راولپنڈی بورڈ کی انکوائری شروع
September 12, 2019
 راولپنڈی (92 نیوز) فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کا امتحانی نتیجہ روکنے کے معاملے پر راولپنڈی بورڈ نے انکوائری شروع کر دی۔ فہد حسن کے فزکس پریکٹیکل کے نمبروں میں ہیر پھیر کا شبہ پایا گیا۔ روزنامہ 92 نیوز کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے راولپنڈی بورڈ نے انکوائری شروع کر دی۔ صوبائی وزیر کا کہنا ہے بیٹے کو قانون کے مطابق نمبر ملے۔ چیئرمین بورڈ کو انہوں نے تعینات نہیں کرایا۔  فیاض الحسن چوہان ، بیٹے ، امتحانی نتیجہ ، روکنے ، معاملہ، راولپنڈی بورڈ ،  انکوائری ، شروع فیاض الحسن چوہان نے کہا راولپنڈی بورڈ میں موجود  مافیا   معاملے کو اچھال رہا ہے۔ چیئرمین راولپنڈی بورڈ   کی جانب سے افسران سختی  کی جارہی ہے۔ چیئرمین  بورڈ کو تنگ کرنے کیلئے معاملہ اچھال جارہا ہے۔