Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فہدملک کا قتل،مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست جمع

فہدملک کا قتل،مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست جمع
August 15, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)بیرسٹر فہد ملک کا قتل ،مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست جمع کرا دی گئی ہے ۔ درخواست فائرنگ سے زخمی ملک طارق کی جانب سے دی گئی ہے جبکہ مرکزی ملزم راجہ ارشد اور نومی کھوکھر سمیت نامعلوم افراد کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہ لائی جا سکی ہے۔