Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

فٹبال کےفروغ کیلئےکرسٹیانورونالڈو چین پہنچ گئے

فٹبال کےفروغ کیلئےکرسٹیانورونالڈو چین پہنچ گئے
July 23, 2017

شنگھائی (ویب ڈیسک)فٹبال کے فروغ کیلئے کرسٹیانو رونالڈو چین پہنچ گئےشائقین نےاسٹار فٹبالر کا شاندار استقبال کیا، عالمی شہرت یافتہ سٹرائیکرنے شنگھائی اور گوانگ ژو کے درمیان میچ بھی دیکھا۔

تفصیلات کےمطابق فٹبال کے سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو کی چین آمد، سٹار فٹبالر کے گراؤنڈ میں داخل ہوتے ہی پرتگالی کپتان نے جمپ مارا شائقین نے چائینیز فٹبال کی سپورٹ پرا سٹار فٹبالر کو خوب داد دی۔   رونالڈو نے شنگھائی میں اپنی موجودگی کو چین کیلئے تاریخی دن قرار دیا۔ اس موقع پر شنگھائی اور گوانگ ژو کلب کے درمیان میچ بھی کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں نے جیت کے لئے خوب جان لڑائی۔ چائینز لیگ کا سنسنی خیز مقابلہ مقررہ وقت تک دو،دو گولز سے برابر رہا۔