Saturday, September 21, 2024

فواد چودھری نے پاکستان میں آزادی اظہار پر بندش کے بیانئے کو سازش قرار دے دیا

فواد چودھری نے پاکستان میں آزادی اظہار پر بندش کے بیانئے کو سازش قرار دے دیا
July 6, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے پاکستان میں آزادی اظہار پر بندش کے بیانئے کو سازش قرار دے دیا۔

فواد چودھری نے ٹویٹ پیغام میں کہا باہر سے جعلی گروپ خبر شروع کرتے ہیں جسے پاکستان میں ایک مخصوص ٹولہ اس بیانیے کو آگے بڑھاتا ہے۔

یہ تمام پراپیگنڈا پاکستان کو فیٹف اور دیگر ریگولیٹری نیٹ ورکس میں لانے کیلئے کیا جا رہا ہے۔