Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

فلپائن کے دارالحکومت منیلامیں مستی ریس کا انعقاد کیا گیا

فلپائن کے دارالحکومت منیلامیں مستی ریس کا انعقاد کیا گیا
March 3, 2018

منیلا ( 92 نیوز ) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سالانہ موج مستی ریس کا انعقاد کیا گیا۔

ریس میں پالتو جانوروں سے محبت کرنےوالے ایک ہزار کےقریب افراداپنے پیٹس کے ہمراہ شریک ہوئے اور خوب دوڑ لگائی۔

ڈیڑھ ، 3اور 5کلومیٹرز کےمقابلوں میں ونرز تو 20 منٹس کے اندر وہاں پہنچ گئے ،مگر کئی لوگوں اپنے پالتو جانوراٹھا کرفنش لائن تک پہنچنا پڑا۔