فلپائن میں سورج مکھی سے سجی بھول بھلیاں
![فلپائن میں سورج مکھی سے سجی بھول بھلیاں](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/sun-flowers.jpg)
فلپائن کے شمالی علاقے میں قائم سورج مکھی سے سجی بھول بھلیاں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ۔
بارہ سو مربع میٹر رقبے پر بھول بھلیاں سے باہر نکلنے میں دس سے تیس منٹ درکار ہوتے ہیں ، کچھ تو اس میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو کچھ گرمی کی وجہ سے پہلے ہی ہار مان لیتے ہیں ۔
یہ بھول بھُولیاں 31 مئی تک کھلی رہے گی ۔