Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

فلپائن ، چرچ کے قریب دو دھماکے ، 27افراد ہلاک

فلپائن ، چرچ کے قریب دو دھماکے ، 27افراد ہلاک
January 27, 2019
فلپائن ( 92 نیوز ) فلپائن کے جزیرے میداناؤ میں چرچ کےقریب  پے در پے دو دھماکوں مین  27افراد ہلاک جبکہ 71 زخمی ہوگئے، ہلاک ہونیوالوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے فوری آپریشن کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا، ابتدائی رپورٹ کےمطابق پہلا دھماکہ چرچ میں جاری مذہبی رسومات کےدوران کیاگیا جبکہ دوسرا دھماکہ چرچ کےباہرہوا ۔ فورسزنےعلاقہ گھیرے میں لےکرتحقیقات کا آغاز کردیا ۔ صوبائی گورنر نے دھماکےپر دکھ کا اظہار کیاگیاہے۔اپنےجاری کردہ بیان میں ان کا کاکہناتھاکہ انسانی جانوں کا کوئی متبادل نہیں ہے۔