[email protected]Raiwind Rd, Bhobtian, Lahore, Punjab
رَبَّنَا وَاٰ تِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰى رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۗ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيْعَا دَ.
خداوندا! جو وعدے تو نے اپنے رسولوں کے ذریعہ سے کیے ہیں اُن کو ہمارے ساتھ پورا کر اور قیامت کے دن ہمیں رسوائی میں نہ ڈال، بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ہے".
(3: Verse 194)
منیلا (92 نیوز) فلپائنی فوجی کا سی ون تھرٹی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار 85 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے عسکری حکام نے طیارہ حادثے کی تصدیق کردی، جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔