Saturday, February 4, 2023

فلپائنی شخص نے اڑنے والی کار بناڈالی

فلپائنی شخص نے اڑنے والی کار بناڈالی
فلپائن(92نیوز) ٹریفک سے پریشان فلپائنی شخص نے اڑتی ہوئی کار بناڈالی ۔ مینڈوزا نے 6 سال قبل اڑنے والی کار کےپراجیکٹ پر کام شروع کیا تھا اور حال ہی میں کامیاب تجرباتی اڑان بھری ۔ منفرد  گاڑی کو چارج ہونے میں دو سے اڑھائی گھنٹے لگتے ہیں اور یہ صرف 15 سے 20 منٹ تک اڑان بھرسکتی ہے ۔