Monday, December 5, 2022

فلوریڈا کے ایئرپورٹ پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک 9 زخمی

فلوریڈا کے ایئرپورٹ پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک 9 زخمی

لاس اینجلس(ویب ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈاکےایئرپورٹ پرفائرنگ ہوئی ہے جس میں ایک شخص ہلاک،9افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی فورسزنےفائرنگ کرنےوالے شخص کو گرفتار کرلیاجبکہ ائیرپورٹ کاٹرمینل2خالی کرالیاگیا۔