Tuesday, September 17, 2024

فلوریڈا میں جزوی طور پر گرنے والی عمارت مکمل منہدم، مزید لاشیں برآمد

فلوریڈا میں جزوی طور پر گرنے والی عمارت مکمل منہدم، مزید لاشیں برآمد
July 6, 2021

فلوریڈا (92 نیوز) فلوریڈا میں جزوی طور پر گرنے والی عمارت کو مکمل طور پر گرادیا گیا۔

خبرایجنسی کے مطابق تباہ شدہ عمارت سے مزید لاشیں برآمد ہوئیں، مجموعی اموات 27 ہوگئیں، ملبے سے لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے۔