Saturday, July 27, 2024

فلم اینٹ مین اینڈ دی واسپ کا پہلا ٹریلر جاری

فلم اینٹ مین اینڈ دی واسپ کا پہلا ٹریلر جاری
January 31, 2018

نیو یارک ( 92 نیو ز) دنیا کے سب سے چھوٹے ہیروز آرہے ہیں بڑے  پردے پر دھوم مچانے کیلئے ۔

مارویل سٹوڈیوز کی نئی سپر ہیرو فلم "اینٹ مین اینڈ دی واسپ"کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔

 فلم 6 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائےگی۔