Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فلم ”ایلس تھرو دی لوکنگ گلاس“ کا یورپی پریمئر‘ جونی ڈیپ اور دیگر کاسٹ کی شرکت

فلم ”ایلس تھرو دی لوکنگ گلاس“ کا یورپی پریمئر‘ جونی ڈیپ اور دیگر کاسٹ کی شرکت
May 11, 2016

لندن (ویب ڈیسک) ہالی وڈ فلم ”ایلس تھرو دی لوکنگ گلاس“ کا یورپی پریمئر لیسٹر کے ونڈر لینڈ میں ہوا۔ جونی ڈیپ اور کاسٹ کے ارکان کی نیلے قالین پر آمد پر شائقین کی خوشی دیدنی تھی۔

تفصیلات کے مطابق فلم میں ایلس کا کردار آسٹریلوی اداکارہ میا نے ادا کیا ہے جو ایک عجیب وغریب دنیا میں ایک خطرناک مہم جوئی پر نکلتی ہیں۔ اس سے پہلے دوہزار دس میں بننے والی فلم ”ایلس ان ونڈر لینڈ“ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے تھے۔

نئی فلم میں بھی جونی ڈیپ میڈ ہیٹر کے کردار میں نظر آئیں گے۔ ہیلینا کارٹر اور ساشا بیرن کوہن ریڈ کوئین اور ٹائم کے روپ میں نمودار ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔