Saturday, July 27, 2024

فلم’’پرواز ہے جنون ‘‘کاٹیزر جاری

فلم’’پرواز ہے جنون ‘‘کاٹیزر جاری
April 19, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان ایئر فورس کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے فلم ’’پرواز ہے جنون‘‘کا آفیشل ٹیزر جاری کر دیا گیا ۔ جذبہ حب الوطنی، جوش و خروش، اور ایڈونچر سے بھرپور پرومو شائقین کو سینماؤں کا رخ کرنے پر مجبور کردے گا۔ فلم عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی ۔