Sunday, November 27, 2022

فلمسازسید نور کی اہلیہ رخسانہ نورانتقال کرگئیں

فلمسازسید نور کی اہلیہ رخسانہ نورانتقال کرگئیں

لاہور (92نیوز) فلمساز سیدنور کی اہلیہ رخسانہ نور لاہور میں انتقال کر گئیں۔ رخسانہ نور صحافی اور شاعرہ بھی تھیں۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ رخسانہ نور نے بطور صحافی بھی کام کیا۔ انہوں نے کئی فلموں کی کہانیاں بھی لکھیں۔