Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فلسطینی صدر کا دورہ ویٹی کن، محمود عباس امن کا فرشتہ ہیں: پوپ فرانسس

فلسطینی صدر کا دورہ ویٹی کن، محمود عباس امن کا فرشتہ ہیں: پوپ فرانسس
May 17, 2015
ویٹی کن سٹی (ویب ڈیسک) مسیحی برادری کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے فلسطینی صدر محمود عباس کو امن کا فرشتہ قرار دیدیا۔ ویٹی کن میں پوپ فرانسس سے فلسطینی صدر محمود عباس نے بیس منٹ طویل ملاقات کی۔ ملاقات میں اسرائیلی امن کے حوالے سے امید کا اظہار کیا گیا کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان براہ راست مذاکرات ہونا ضروری ہیں۔ اس موقع پر پوپ فرانسس نے محمود عباس کو میڈل بھی پیش کیا۔ دوہزار بارہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کئے جانے کے فیصلے کو اسرائیلی مخالفت کے باوجود ویٹی کن میں سراہا گیا تھا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔