Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فضل الرحمن گروپ کو جے یو آئی پاکستان کا نام استعمال کرنے سے روکا جائے، حافظ حسین احمد

فضل الرحمن گروپ کو جے یو آئی پاکستان کا نام استعمال کرنے سے روکا جائے، حافظ حسین احمد
January 22, 2021

لاہور (92 نیوز) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے رہنماء حافظ حسین احمد کہتے ہیں فضل الرحمن گروپ کو جے یو آئی پاکستان کا نام استعمال کرنے سے روکا جائے۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا، فضل الر حمن گروپ کے خلاف الیکشن کمیشن میں مولانا شجاع الملک کے ذریعے یادداشت جمع کرادی۔

رہنما جے یو آئی نے کہا، الیکشن کمیشن میں اس سے پہلے فضل ا لرحمن گروپ جے یو آئی ف کے نام سے الیکشن لڑتے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔