Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فضل الرحمان کا یوم آزادی نہ منانے کا بیان،شہری نے اندراج مقدمہ کی درخواست دیدی

فضل الرحمان کا یوم آزادی نہ منانے کا بیان،شہری نے اندراج مقدمہ کی درخواست دیدی
August 11, 2018
ڈیرہ اسماعیل خان ( 92 نیوز ) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے یوم آزادی نہ منانے کے متنازعہ بیان پر شہری  نے فضل الرحمان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دیدی۔ ڈیرہ اسماعیل کے تھانہ کینٹ میں  دی گئی اپنی درخواست میں شہری نے موقف  اختیار کیا کہ  مولانا فضل الرحمان  کے یوم آزادی نہ منانے  کے بیان سے عوام کے جذبات مجروح ہوئے ہیں جس پر ان کے خلاف کارروائی کی جائے ۔