Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

فضائی میزبان سے منشیات برآمدگی کے معاملے پر سیکرٹری ایوی ایشن کا خط

فضائی میزبان سے منشیات برآمدگی کے معاملے پر سیکرٹری ایوی ایشن کا  خط
March 10, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پیرس میں پی آئی اے فلائٹ اسٹیورڈ سے  ہیروئین برآمدگی کے معاملے پر سیکرٹری ایوی ایشن نے سی ای او پی آئی اے کو خط لکھ دیا ۔

ائیرپورٹ ذرائع کےمطابق سی ای او پی آئی اے  سے چار دن میں تفصیلی رپورٹ طلب کر لی گئی ۔

منشیات ا سمگلنگ میں ملوث اور غفلت برتنے والے اہلکاروں کا تعین کرکے رپورٹ دی جائے۔

خط میں لکھا گیا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارے کی مناسب چیکنگ کیوں نہیں کی گئی۔