Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فری اسٹائل موٹوکراس ورلڈ ٹورکاآغاز

فری اسٹائل موٹوکراس ورلڈ ٹورکاآغاز
March 10, 2015
میکسیکو(ویب ڈیسک)میکسیکومیں فری اسٹائل موٹوکراس ورلڈ ٹورکا آغاز ہو گیا۔ دنیا کے بہترین فری اسٹائل موٹو کراس رائیڈرز نے کمال مہارت اورحیرت انگیز کرتب دکھا کر میلہ لوٹ لیا۔ اڑتیس ہزار شائقین یہ دلچسپ اور حیران کن مناظر دیکھ کر دنگ رہ گئے  
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔