فری اسٹائل موٹوکراس ورلڈ ٹورکاآغاز

میکسیکو(ویب ڈیسک)میکسیکومیں فری اسٹائل موٹوکراس ورلڈ ٹورکا آغاز ہو گیا۔
دنیا کے بہترین فری اسٹائل موٹو کراس رائیڈرز نے کمال مہارت اورحیرت انگیز کرتب دکھا کر میلہ لوٹ لیا۔
اڑتیس ہزار شائقین یہ دلچسپ اور حیران کن مناظر دیکھ کر دنگ رہ گئے