Sunday, March 3, 2024

فروغ نسیم نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور سے معافی مانگ لی

فروغ نسیم نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور سے معافی مانگ لی
February 24, 2020
اسلام آباد (92 نیوز)وزیرقانون فروغ نسیم  نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور سے معافی مانگ لی، کہتے ہیں  انور منصور میرے بڑے بھائیوں کی طرح ہیں۔ فروغ نسیم نے کہا کہ  انور منصور بارے جو بیان دیا وہ واپس لیتا ہوں، استعفیٰ دے رہا ہوں نہ مجھے خالد جاوید کی تعیناتی پرتحفظات ہیں، اٹارنی جنرل خالد جاوید سے بھائیوں والا تعلق ہے۔