Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

فرنچ لیگ، ٹونی چیپرن کو کھلاڑی کو کک لگانے کے باعث چھ ماہ معطلی کی سزا

فرنچ لیگ، ٹونی چیپرن کو کھلاڑی کو کک لگانے کے باعث چھ ماہ معطلی کی سزا
February 2, 2018

پیرس (92 نیوز) ٹونی چیپرن کو کھلاڑی کو کک لگانے کے باعث چھ ماہ معطلی کی سزا سنا دی گئی ۔
فرنچ لیگ میں کھلاڑی کو ریڈ کارڈ دکھانا ریفری کو مہنگا پڑ گیا ۔
پچھلے ماہ کھیلے گئے میچ میں ٹونی چیپرن حادثاتی طور پر معروف کھلاڑی ڈیاگو کارلوس سے ٹکرا کر گر گئے تھے جس پر انہوں نے کھلاڑی کو کک لگائی اور ریڈٖ کارڈ دکھا کر گراؤنڈ سے باہر بھیج دیا تھا ۔
واقعہ کا جائزہ لینے کے بعد فرنچ ڈسپلنری کمیٹی نے ریفری کو چھ ماہ معطلی کی سزا سنا دی ۔
ٹونی چیپرن 2004 سے ریفریز کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن پر ہیں جو کہ چار سو میچز میں فرائض سرانجام دے چکے ہیں جن میں 2014 میں ہونے والا فرنچ کپ کا فائنل بھی شامل ہے ۔