Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فرنٹ لائن واریئر خود کو رجسٹرڈ کروائیں ، این سی او سی

فرنٹ لائن واریئر خود کو رجسٹرڈ کروائیں ، این سی او سی
February 17, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ویکسین لگوانے کیلئے ہیلتھ ورکرز کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا فرنٹ لائن واریئرخود کو رجسٹرڈ کروائیں۔

اسد عمر نے کہا کہ فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز پہلی ترجیح ہیں جن کی حفاظت کیلئے بھرپور اقدامات کیے گئے۔ این سی او سی کے مطابق ابتک سندھ میں 32 ہزار 807 ، پنجاب 15 ہزار 494 ، خیبرپختونخوا 1 ہزار 639 ، گلگت بلتستان 1 ہزار 13 ، کشمیر 651 ، اسلام آباد 859 اور بلوچستان میں 252 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔