Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فردوس عاشق کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات، پاک فوج کی خدمات کو سراہا

فردوس عاشق کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات، پاک فوج کی خدمات کو سراہا
February 9, 2021

لاہور (92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی، ملکی امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی خدمات کو سراہا۔

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اس موقع پر بولیں کہ ملک میں امن و استحکام اور سرحدوں کے دفاع کے لیے اپنے شہداء کی قربانیوں کو نہیں بھول سکتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ، دہشت گردی کو شکست دینے میں پاکستانی قوم اور فوج کسی سے پیچھے نہیں۔